نگران وزیراعلیٰ کیلئے سندھ میں بھی ڈیڈ لاک برقرار،حکومت اور اپوزیشن نے نام ہی ایسے پیش کردیئے اتفاق ہونا مشکل ہوگیا

27  مئی‬‮  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ کیلئے سندھ میں بھی ڈیڈ لاک برقرار، حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکے،معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وفاق کی طرح سندھ،بلوچستان اور پنجاب میں بھی نگران سیٹ اپ کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہ ہوسکے جبکہ الیکشن قریب آرہے ہیں،

سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے حکومت کی طرف سے ڈاکٹر سومرو یا امیر سومرو جبکہ اپوزیشن کی جانب سے آفتاب شیخ اور غوث علی شاہ کے نام سامنے آئے،جن پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہوسکا۔پیر تک اگر معاملہ حل نہ ہوا تو پھر تین دن کیلئے سپیکر صوبائی اسمبلی آغاز سراج درانی دو نام حکومت کے اور دو نام اپوزیشن کے ناموں پر چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی بنائیں گے،اگر تین دن میں کمیٹی بھی نام فائنل نہ کرسکی تو الیکشن کمیشن کے پاس دو دو نام بھیج دیئے جائیں گے۔اس وقت تک اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی اور وزیراعلیٰ سندھ چیف ایگزیکٹو کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے جب تک نام فائنل نہیں ہوتے،پنجاب میں ناموں کیلئے شہبازشریف نے نوازشریف اور محمود الرشید نے عمران خان کو نام بھیج دئیے ہیں جو کہ پیر تک فائنل ہونا متوقع ہیں۔بلوچستان میں وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور عبدالرحیم زیارت وال بھی آج ہفتہ کو مشاورت کریں گے  نگران وزیراعلیٰ کیلئے سندھ میں بھی ڈیڈ لاک برقرار، حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکے،معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وفاق کی طرح سندھ،بلوچستان اور پنجاب میں بھی نگران سیٹ اپ کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہ ہوسکے جبکہ الیکشن قریب آرہے ہیں،سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے حکومت کی طرف سے ڈاکٹر سومرو یا امیر سومرو جبکہ اپوزیشن کی جانب سے آفتاب شیخ اور غوث علی شاہ کے نام سامنے آئے،جن پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہوسکا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…