لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان

22  مئی‬‮  2018

لندن( آ ن لائن)لارڈز ٹیسٹ میں سب سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کو ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان،دورہ آئر لینڈ سے قبل کینٹ اور نارتھمپٹن شائر کے خلاف پریکٹس میچز اور پھر ڈبلن ٹیسٹ میچ کے لیے نظر انداز کیے جانے والے فخرزمان کو لارڈز ٹیسٹ میں گرین کیپ ملنے کا امکان روشن ہوگیا ہے کیوں کہ اوپنر نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں 71رنز دھواں دھار اننگز کھیل کرطویل فارمیٹ کی کرکٹ میں

بھی اپنی افادیت ثابت کردی ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں فخر زمان کو ٹیسٹ کیپ دیئے جانے کی صورت میں بابر اعظم یا حارث سہیل کو ان کے لیے جگہ خالی کرنی پڑے گی ، حارث سہیل نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف پریکٹس میچز میں 79اور55رنز ناٹ آ?ٹ کی اننگز کھیلیں تھیں تاہم آئر لینڈ کے خلاف ڈبلن ٹیسٹ میں وہ محض31اور7رنز کی باریاں ہی کھیل پائے لیکن ان کی با?لنگ کی افادیت سے انکار کسی طور پر ممکن نہیں ہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…