بینک اے ٹی ایم کے بعد موبائل اکاؤنٹ فراڈ بھی سامنے آ گیا

20  مئی‬‮  2018

سرگودھا(این این آئی) بنک اے ٹی ایم کے بعد موبائل اکاونٹ فراڈ بھی سامنے آ گیا۔سرگودھا میں تھانہ سٹی پولیس نے تاجر کی درخواست پر تحقیقات شروع کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے تجارتی علاقہ شاہین چوک بلاک 5 کے تاجر نعیم احمد کی گارمنٹس دوکان سے گاہک نے خریداری کر کے 7000 کی رقم اپنے موبائل اکاونٹ سے تاجر کے موبائل اکاونٹ پر منتقل کی جس کا کمپنی کے نمبر 3737 سے رقم کے ریسو ہونے کا مسیج بھی آئی ڈی نمبر کے ساتھ آ گیا

لیکن خریدار کے جانے کے بعد جب مزکورہ کمپنی کے افس سے رقم نکلوانے کے لئے رابطہ کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ مسیج بوگس ہے ۔ رقم منتقلی کے بعد ڈرا کروا لی گئی ہے ۔اس فراڈ پر تاجر نے پولیس کو اگاہ کر دیا۔ جس پر تھانہ سٹی نے ٹیلی فون صارف کی طرف سے اس نئے انداز فراڈ پر تحقیقات شروع کر دی ہے متاثرہ تاجر کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم کے بعد یہ دھوکہ دہی اور فراڈ کی انوکھی واردات ہےاس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…