پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

19  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کو تو جیسے پر لگ جاتے ہیں اور اسی کے پیش نظر قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کابینہ، سیکرٹری ٹریڈ اینڈ کامرس و دیگر کو فریق بنا دیا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ رمضان میں حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے اور قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے ماہ رمضان میں برآمدات پر پابندی لگائی جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ پھلوں اور سبزیوں کی قلت سے بچنے کیلئے برآمدات سے متعلق پالیسی بنائی جائے،اشیائے خوردونوش کی عام آدمی تک رسائی کیلئے مربوط حکمت عملی بنانے کا حکم دیا جائے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کرپٹ مافیا کے باعث رمضان میں عام آدمی پھلوں اور سبزیوں کو خریدنے کی قوت کھو چکا ہے، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب بھوک کا شکار ہے، ماہ رمضان میں کیلا 250 روپے سے زائد فی درجن فروخت ہورہا ہے جبکہ سیب اور آم 200 سے زائد فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…