بیزار طبیعت کا مالک تاہم دیانتدار انسان ہوں ، اکشے کمار

2  مئی‬‮  2015

ممبئی (نیو ز ڈیسک ) بالی وڈ سٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ میں بیزار طگعیت کا انسان ہوں تاہم دیانتدار ہوں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ایک بیزار طبعیت کا انسان ہوں اور لوگ عموما میرے ساتھ زیادہ محفوظ نہیں ہوتے تاہم انہوں نے کہا کہ میں اپنا کام پوری لگن اور توجہ سے کرتا ہوں اور ایک دیانتدار انسان ہوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے سیاست میں شمولیت میں کبھی کوئی دلچسی نہیں رہی تاہم میں ایسے سیاستدانوں کی ضرور حوصل افزائی اور انکی قدر کرتا ہوں جو کہ اپنے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری پوری توجہ فلم انڈسٹری میں اپنے کام پر ہوتی ہے اور میری خواہش ہے کہ میں بطور اداکارہ اپنے عوام کے لئے ایسی فلمیں لاؤں جن سے وہ محفو ظ ہوں ۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…