عمران خان سے ناراضگی بارے خبروں پر بشریٰ مانیکا سامنے آ گئیں ، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہوا سب سامنے لے آئیں ؟

27  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نے عمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوں

لاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران خان سے شادی میں تناؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میں لاہور نہیں گئی بلکہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی ہوں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…