سرحدی کشیدگی اور شہادتوں کے بعد بڑا بریک تھرو،پاک افغان سیکورٹی فورسز کی فلیگ میٹنگ ،افغانستان نے پاکستان کو غیرمتوقع طورپرایسی پیشکش کردی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

18  اپریل‬‮  2018

لنڈ ی کو تل(این این آئی) پاک افغان بارڈر پر پاکستان اور افغانستان سیکورٹی فورسز کے درمیان سرحد ی حالات پر فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی طرف سے لیفٹیننٹ کرنل ارشد جبکہ افغانستان کی طرف سے لیفٹیننٹ کرنل وحید کی قیادت میں وفود نے شرکت کی میٹنگ طورخم بارڈر زیرو پوائنٹ پر ہوئی جس میں بارڈر پر سیکورٹی حالات،باڑ کی تنصیب کے علاوہ بارڈر سے ملحقہ دیگر

اہم امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔افغان وفد نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کی میٹنگ ہر ماہ ہونی چاہئے تاکہ بارڈر صورتحال سے دونوں ممالک اگا ہ ہو اس کے علاوہ افغان حکام پاکستان کو آپس میں دوستانہ کرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دی میٹنگ کے دوران پاکستانی حکام سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ پاک افغان بارڈر طورخم بارڈر رات 9بجے تک کھولا رکھیں تاکہ آمد ورفت میں آسانی ہو ۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…