نیب کو احد چیمہ کے لیپ ٹاپ سے کون سے اہم ثبوت مل گئے؟پنجاب حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

21  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کو پیراگون ہاﺅسنگ سکیم سکینڈل کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم احد چیمہ کے لیپ ٹاپ سے مزید ڈیٹا مل گیا۔نجی ٹی وی نے  دعویٰ کیا ہے کہ احد چیمہ کے لیپ ٹاپ سے مزید ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے جس کے بعد کیس میں نہ صرف اہم پیشرفت ہوئی ہے بلکہ مزید گرفتاریاں بھی کی جاسکتی ہیں۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ

احد چیمہ کے لیپ ٹاپ سے ملنے والے ڈیٹا سے ملزم احد چیمہ کے نام پر مزید 49 کنال اراضی کاانکشاف ہوا ہے، اس کے علاوہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ گرفتار ملزمان الحرم گارڈن سوسائٹی کے شریک مالک تھے اور16 کروڑ روپے پیراگون سوسائٹی کے اکائونٹ سے ٹرانسفر ہوئے۔واضح رہے کہ احد چیمہ  اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…