’’پاکستان کے اس جنرل کو مار دیا گیا ہے‘‘ افغان میڈیا کے دعویٰ نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا

18  مارچ‬‮  2018

کابل (نیو زڈیسک )بھارت اور افغانستان ہمیشہ ایسے موقعے کی تلاش میںر ہتے ہیں جس میں پاکستان کو نیچا دکھایا جا سکے لیکن ہمیشہ ان دونوں کی امیدوں پر پانی پھر تا رہا ہے اور ان کے مکروہ عزائم ہمیشہ خاک میں ملتے رہے ہیں ۔بھارت کی دیکھا دیکھی افغانستان پر بھی رنگ چڑھنا شروع ہو گیا ہے روز نت نئے الزامات اور پراپیگنڈہ اخبار کی زینت بنتا رہتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ زاہل کے ضلع شاہ جوئے میں ایک پاکستانی جنرل کو مار دیاہے ۔ افغانستان کی بختاور نیوز اورسپتنک نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج نے پاکستان کے ایک جنرل کو کومار دیا ہے ۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی جنرل نواز دو دن قبل اپنے محافظ ساتھیوں سمیت ضلع جوئے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارا گیا تاہم دوسری طرف بختاور نیون نے بقیہ خبر کے برعکس اپنی سرخی میں یہ لکھا کہ انہیں فائرنگ کر کے مارا گیا ۔ زاہل کے گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ پاکستانی جنرل کی پہچان نواز کے نام سے ہوئی جو بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارا گیا ۔ افغان میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستانی جنرل افغانستان میں ہونے والی پراسرار سرگرمیوں میں بھی ملاث تھا ۔ جبکہ پاکستانی حکام کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…