کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی

6  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلثوم نواز کی گردن میں دوبارہ ٹیومر کی نشاندہی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نےان کی صحت سےمتعلق تشویشناک خبر سناتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کلثوم نواز کی گردن میں دوبارہ ٹیومر پیدا ہو گیا ہے جس کیلئے ان کی مزید سرجری کی جائے گی ۔

ڈاکٹرز نے چند روز قبل کلثوم نواز کے سٹی سکین اور گیلیم ٹیسٹ کئے تھے جن کی رپورٹ آنے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ کلثوم نواز کی گردن میں دوبارہ ٹیومر پیدا ہو رہا ہے۔ کلثوم نواز 7ماہ سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور اس دوران ان کی کیمیو تھراپی سمیت 3بار سرجری بھی ہو چکی ہے اور اب نئی رپورٹس آنے کے بعد ڈاکٹروں نے کلثوم نواز کی ایک بار پھر سرجری کی خبر سنا دی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…