سعودی عرب ،عجیب و غریب حرکتیں کرنے والامطلوب بس ڈرائیور پاکستانی نکلا،حیرت انگیزانکشافات

24  فروری‬‮  2018

ریاض(آئی این پی) سعودی محکمہ ٹریفک نے عجیب و غریب حرکتیں کرنے والے بس ڈرائیور کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات جاری کردیں، محکمہ ٹریفک کا کہناہے کہ بس ڈرائیور پاکستانی شہری تھا جو شاہراہ پر بس چلاتے ہوئے عجیب و غریب حرکتیں کررہا تھا۔ جس کی وڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا۔ ریاض میں الجدیہ چیک پوائنٹ

کے قریب وڈیو کلپ تیار کیاگیا تھا۔ ڈرائیور نے پولیس اہلکارو ں کو اپنی جانب آتے ہوئے دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ ناکام بنادی گئی۔ وہ ریاض سے مکہ جانے والی ایک بس پر سوار ہوگیاتھا۔ اس نے مکہ پہنچنے کے بعداپنا حلیہ تبدیل کرلیا تھا۔ ایک سعودی شہری کو بھی گرفتار کیا گیا جو اس کے ہمراہ تھے۔ اسکے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…