سب کے پسندیدہ کھلاڑی کا پی ایس ایل ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد کرکٹ چھوڑنے کا اعلان

20  فروری‬‮  2018

لندن(آن لائن)سابق انگلش کرکٹرکیون پیٹرسن نے کرکٹ سے مکمل طورپرکنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان کردیا۔پاکستان سپرلیگ کا تیسرا ایڈیشن ان کے کیرئیرکا آخری ٹورنامنٹ ہوگا،انگلش کرکٹ بورڈ نے توگزشتہ 5سال سے کیون پیٹرسن کو ٹیم میں شامل نہیں کیا لیکن تب سے وہ دنیا بھرمیں مختلف ٹی 20لیگزکھیل رہے ہیں۔پیٹرسن نے اپنی فیملی کو وقت دینے کیلئے اب کرکٹ سے مکمل طورپرکنارہ کشی اختیارکرنیکا فیصلہ کیا ہے،

اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پرکیا۔انگلش کرکٹرکا کہنا ہے کہ اب کھیل کوخیرباد کہنے کا وقت آگیا ہے، پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن میرے پروفیشنل کیرئیرکا آخری ٹورنامنٹ ہوگا اوراس کے بعد کرکٹ کا باب بند ہوجائیگا۔دوہزارپانچ میں ایشزسیریزمیں ڈیبیوکے بعد کیون پیٹرسن اپنی جارحانہ کرکٹ کی وجہ سے مداحوں کے فیورٹ کرکٹربن گئے، 104ٹیسٹ کھیلنے والے پیٹرسن نے 2014میں آخری بارانگلینڈ کی نمائندگی کی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…