امریکہ اور یورپی ممالک پر قہر الٰہی ٹوٹ پڑا لاکھوں افراد عذاب الٰہی کی لپیٹ میں آگئے

17  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد/لندن (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور شدید برفباری اور سردی کی وجہ سے کئی یورپی ملکوں کا نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹرینیں اور فلائٹس معطل ہیں جبکہ نظام زندگی مفلوج ہو جانے کے بعد لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن بارش اور برف باری کی پیش گوئی کر دی، ملک کے مشرقی حصوں، ویلز، شمالی آئرلینڈ میں اس ویک اینڈ پر مزید برف پڑنے کی توقع ہے۔

دارالحکومت لندن سمیت بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ درجہ حرات منفی چھ سینٹی گریڈ تک گرنے سے معمولات زندگی میں رخنہ پڑ گیا ہے۔ ادھر سکاٹ لینڈ میں طوفان ڈائلن کے زیر اثر بارش اور ستر میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔ دوسری جانب امریکہ میں کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر 15دن بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور لاکھوں افراد اس آگ کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے باوجود آگ مزید پھیل گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…