قوم اب اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو چکی ،پرویز مشرف کو آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ،کیپٹن(ر)صفدر

4  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو دو مرتبہ آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ، اب بچہ بچہ آئین پڑھ چکا ہے اور قوم اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو گئی ہے ۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ ماضی کی طرح اب بھی فتح نوازشریف کی ہوگی،ماضی میں تحریک کے نتیجے میں قوم کوکیاملا؟، دیکھناچاہئے علما

کواکٹھاکرنے کے پیچھے کیامصلحت ہے؟انہوں نے کہاکہ جب تک آرٹیکل 6 اور پرویز مشرف زندہ ہے، ملک میں مارشل لا نہیں لگ سکتا، پرویز مشرف کو2دفعہ آئین توڑنے کاجواب دیناپڑے گا،اب بچہ بچہ آئین پڑھ رہاہے اورالحمدللہ قوم اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کی بنیاد پرملک مضبوط ہوتے ہیں،1973کا آئین مقدس ہے کیونکہ یہ ناموس رسالت کامحافظ آئین ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…