خواتین اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات، کون سی اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا، تفصیلات منظر عام پر

12  اکتوبر‬‮  2017

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے شوبز انڈسٹری میں پروڈیوسر اور ڈائریکٹرز کی جانب سے خواتین اداکاراوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات کیخلاف اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔حکومت کو ایسے عناصر کیخلاف خود کاروائی کرنے چاہیے اور خواتین اداکاروں کو تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔شالیمار تھیٹر کے پروڈیوسر ملک طارق اور ڈائریکٹر اجمل ملک نے

اداکارہ سدرہ نور کو جنسی طور پر ہراساں کیا ہے یہ امر باعث افسوس ہے۔پاکستانی فنکاردنیا بھر میں ملک کی پہچان کا ذریعہ بنتے ہیں ایسے واقعات عالمی سطح پر ملک بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔انہوں نے مزید موقف اختیار کیا شالیمار تھیٹر کے پروڈیوسر ملک طارق اور اجمل ملک کی جانب سے گزشتہ روز اداکارہ سدرہ نور کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ایسے واقعات روزانہ کی بنیاد پر ہو رہے ہیں شوبز میں خواتین کو کام دینے کے بہانے بلیک میل کیا جاتا ہے

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…