انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کا بڑا نقصان۔۔اہم شخصیت انتقال کر گئیں۔۔پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

25  ستمبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک آزادی پاکستان کی معروف کارکن فاطمہ صغریٰ لاہور میں انتقال کر گئیں ،انکی عمر 86سال تھی ۔فاطمہ صغریٰ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جوہر ٹاؤن ای بلاک میں ادا کی جائیگی جس کے بعد انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کرد یا جائیگا۔حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

اور پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔واضح رہے یہ وہی فاطمہ صغریٰ ہیں جنہوں نے پاکستان کی آزادی سے پہلے ہمت و جرات کا مظاہرہ کر کے سول سیکرٹریٹ لاہور(پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور) کی عمارت سے برطانیہ کا جھنڈا نیچے اتار دیا تھا۔ان کے انتقال کی خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کے انتقال کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…