ایڈیشنل سیشن جج سرا ئے عا لمگیر نے توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت سنا دی

16  ستمبر‬‮  2017

سرائے عالمگیر(آئی این پی) توہین رسالت کا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرا ئے عا لمگیر سید عرفان حیدر نے توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت سنا دی اور 3لاکھ روپے نقد جر ما نے کی سزا کا حکم بھی سنایا۔ سرا ئے عا لمگیر کے علاقہ یعقوب آ باد کے ملزم ندیم

مسیح نے گذشتہ سال بذریعہ واٹس اپ توہین رسالت ، تو ہین صحا بہ مسیجز کئے تھے۔ ندیم مسیح کے ان پیغامات کی اطلاع اس کے دوست نے دی تھی جس پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔پو لیس تھا نہ سٹی سرا ئے عا لمگیر نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے کیس کا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرا ئے عا لمگیر سید عرفان حیدر نے ڈسٹرکٹ جیل گجرا ت میں ٹرائل کیا اور ساڑھے دس ماہ بعد تو ہین رسالت کا فیصلہ سنا دیا۔جر مانہ کی عدم ادائیگی پر ملزم کو ایک سال مزید قیدسخت بھگتنا ہو گی۔ملزم کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملزم کو سزا کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…