روزگار کے مواقع ختم،تارکین وطن میں کھلبلی مچ گئی،سعودی حکومت کا روبوٹ استعمال کرنے کافیصلہ،معاہدہ طے پاگیا

20  اگست‬‮  2017

ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب نے ایک ربورٹ تیار کرنے والی آسٹریلوی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے کہ جس کے تحت کمپنی مکانات کی تعمیر کرنے میں مدد دینے والے 100 روبوٹ فراہم کرے گی۔سعودی وزارت ہاسنگ ملک بھر میں سستی اور معیاری رہائش گاہیں تعمیر کرکے شہریوں کو فراہم کرنے کے لئے چین اور کوریا سمیت دیگر ممالک کی کمپنیوں سے معاہدے کررہی ہے۔ سعودی حکومت آئندہ پانچ سالوں کے دوران 15

لاکھ گھروں کی تعمیر کرے گی جس کی لاگت کا تخمینہ 100 ارب ڈالر کے قریب ہے۔ایک آسٹریلوی جریدے ‘دی ویسٹ آسٹریلین’ کے مطابق آسٹریلوی کمپنی کے Hadrian X روبوٹ نے صرف چند دنوں میں ایک آزمائشی تعمیر کو مکمل کرکے اپنی صلاحیتیں منوا دی ہیں۔روبوٹ کے ذریعے رہائشی گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں آسٹریلوی کمپنی کے 100 روبوٹ سعودی عرب میں مکانات تعمیر کریں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…