’’اونچی دکان پھیکا پکوان‘‘ اسلام آباد کے معروف ہوٹل کے کھانے سے لال بیگ برآمد

8  اگست‬‮  2017

160اسلام (آن لائن) ’’اونچی دکان پھیکا پکوان‘‘ اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں واقع اعلی میعار کے دعویدار پاپا سیلیس ، ہاٹ شاٹ اور آرٹریو رسٹورنٹ پر اے سی سٹی کے چھاپے ،آٹے سے لال بیگ برآمد ہونے غیر معیاری کھانے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر پاپا سیلیس کو سیل کر دیا گیا غیر معیاری کھانوں کے الزام میں آرٹریو ریسٹورنٹ کو 50ہزار جبکہ ہاٹس شاٹس کو 15000 جرمانہ کیا گیا ہے پیر کے روز اے سی سٹی علی اصغر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایف سیون میں پاپا سیلیس کا دورہ کیا

جسکے کھانے غیر معیاری پائے گئے اور آٹے سے لال بیگ برآمد ہوئے جس پر مذکورہ ریستورنٹ کو سیل کر دیا گیا بعد ازاں اے سی سٹی نے ہاٹ شاٹس اور آرٹریو رسٹورنٹ پر چھاپہ مارا غیر معیاری کھانے اور اشیاء کی قیمت زیادہ ہونے پر آرٹریو ریسٹورنٹ کو 50ہزار روپے جرمانہ کیا ہاٹس شاٹس کو 15000 جرمانہ کیا گیا واضح رہے کہ تینوں ریستورنٹس اسلام آباد کے پوش علاقے میں ہیں اور اعلی معیار کا عدوی کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے قیمیتیں بھی آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…