بھارت کے ہوش ٹھکانےلگانے کیلئے پاکستانی قیادت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

3  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی قیادت نے جدید ترین میزائلوں کی نئی سیریز کے تجربات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میزائلوں کے تجربات کا فیصلہ میزائلوں کی صلاحیت کو پرکھنا ہے۔نجی ٹی وی چینل نیو نے با خبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے پاکستان نے جدید میزائلوں کے تجربات کی سیریز کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مختلف قسم کے میزائل فائر کئے جائیں گئے

اور انکی صلاحیت اور رفتار اور دشمن کے ٹھکانے کو درست طریقے سے نشانہ بنانے کی صلاحت کا جائزہ لیا جائے گا۔یاد رہے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی خطے کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں درست کہا جا تا ہے، پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور خطے میں اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتا مگر دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنا پاکستان کا حق ہے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…