قومی ٹیم نے 25سال بعد رمضان المبارک میں ہی دوبارہ کرکٹ کا بڑا ایونٹ جیتا ،1992ء میں پاکستان میں کون حکمران تھا؟جانیئے

19  جون‬‮  2017

لاہور(این این آئی) پاکستان نے 25سال بعد ایک بار پھر رمضان المبارک میں دوبارہ کرکٹ کے بڑے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ،1992ء میں میگا ایونٹ میں کامیابی کے موقع پر نواز شریف ملک کے وزیر اعظم تھے اور 25سال بعد کرکٹ کے بڑے ایونٹ چمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے موقع پر بھی نواز شریف وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بدھ 25مارچ 1992ء بمطابق 20رمضان المبارک

1412ھ کو میلبورن ،آسٹریلیا میں تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا ۔پاکستان نے 25برس بعد  22 رمضان المبارک کو آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جسے کرکٹ کا ثانی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔حسین اتفاق ہے کہ اس وقت بھی ملک کے وزیر اعظم نواز شریف تھے اور پچیس سال بعد وزیر اعظم نواز شریف اس منصب پر فائز ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…