بڑی خبر کی بالاخروزیراعظم ہاؤس نے تصدیق کردی

11  جون‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم آفس کو پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ، وزیراعظم15جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔

اتوار کو وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جے آئی ٹی کا سمن موصول ہوگیا ہے ، وزیراعظم 15جون کو 11بجے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ وزیراعظم کو متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ لانے کا کہا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…