تاریخ میں پہلی مرتبہ سگریٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

6  جون‬‮  2017

لاہور( این این آئی)تاریخ میں پہلی مرتبہ سگریٹ کے فی پیکٹ کی قیمت میں 25روپے کمی کر دی گئی ۔ مارکیٹ میں چار برانڈز کے سگریٹس کے فی پیکٹ کی قیمت 25روپے کمی سے 75روپے سے 50روپے کی سطح پر آ گئی ہے ۔ماہرین صحت نے سگریٹس کی قیمتوں میں اس سطح پر کمی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔انٹر نیشنل برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…