ہم بہت شرمندہ ہورہے ہیں !ن لیگ کے مرکزی رہنمانے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کامطالبہ کردیا

20  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اورسابق سینیٹرسیدظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفی دینے کامطالبہ کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق سینیٹرسید ظفرعلی شاہ نے پاناماکیس کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کی طرف سے پاناماکیس میں وزیراعظم سے

تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کاحکم مسلم لیگ (ن) کے شرمندگی کاباعث ہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل استعفی دیدیں اوراگروہ بے قصورثابت ہوئے توبعد میں دوبارہ وزارت عظمی کاعہدہ سنبھال لیں ۔سید ظفرعلی شاہ نے کہاکہ ہمارے کارکن کس خوشی میں مٹھائیاں کھارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…