کلبھوشن یادیو کو فوجی عدالت سے سزا۔۔۔! اہم سیاسی رہنما کی شدید تنقید،الزامات عائد کردیئے

10  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد ( آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو سول عدالت سے سزا دی جاتی تو بہتر ہوتا ، دنیا کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنا ہو گا ، کرنل رینک کے کیس کو دنیا کے سامنے نہ لا سکنا ناکامی ہے۔پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کے متعلق تمام شوائد قوم کو دکھانے چاہئیں۔ بہترہوتا کہ اگر کلبھوشن کو سزا سول عدالتوں کے ذریعے دی جاتی

تاکہ دنیا اس کی شفافیت کو تسلیم کرتی۔ فوجی عدالتوں کے طریقہ کار پر ہمیں اعتماد ہے تاہم دنیا کو بھی اعتماد میں دلانے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔ دو تہائی اکثریت ہونے کے باوجود (ن) لیگ کا کوئی وزیر خارجہ نہیں۔ کرنل رینک کے کیس کو دنیا کے سامنے نہ لا سکنا ناکامی ہے۔دنیا کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنا ہو گا۔سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کو کسی نے اغواء برائے تاوان کے لئے اغواء نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…