’’کرکٹ کی دنیا کا نہایت عجیب و غریب واقعہ ‘‘

15  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا عجیب و غریب ریکارڈ ز سے بھری پڑی ہے ۔ روز ہی کچھ نہ کچھ ایسا سامنے آتا ہے جسے دیکھ اور سن کر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے ۔ایسا ہی کچھ دنیائے کرکٹ میں دیکھنے کو ملا جب ایک ہی میچ میں باپ اور بیٹے نے نصف نصف سنچریاں بنا ڈالیں ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹسمین شیونرائن چندر پال اور

ان کے بیٹےٹیگ نرائن نے گذشتہ دنوں ایک ہی فرسٹ کلاس میچ میں ففٹی بنانے کا عجیب و غریب کارنامہ سر انجام دیا۔چندرپال نے جمیکا کیخلاف اپنی 136 ویں فرسٹ کلاس نصف سنچری بنائی، 2 روز بعد اسی مقابلے میں ان کے بیٹے ٹیگ نرائن بھی 50 رنز تک پہنچے۔1931 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کسی باپ بیٹے نے ایک ہی میچ میں ففٹی پلس اسکور بنایا ہو۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…