افواہیں بالاخر سچ ثابت،اہم سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

22  فروری‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے جمعرات کے روز کراچی میں ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔سردارنبیل گبول نے اس موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان بلاول ہائوس نے کہاہے کہ

سردار نبیل گبول نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2013 میں سردارنبیل گبول نے پیپلزپارٹی کی قومی اسمبلی کی نشت سے استعفی دے کرایم کیوایم میں شمولیت اختیارکی تھی اوربعد میں ایم کیوایم سے بھی علیحدگی اختیارکرلی تھی ۔اب ایک بارپھرسردارنبیل گبول نے پیپلزپارٹی میں شمولت کااعلان کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…