’’ایسا بھی ہو سکتا ہے ؟کسی نے سوچا نہ تھا ‘‘ پاکستانیوں نے ماہرہ خان کی چھٹی کر دی ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ 

18  فروری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) بالی ووڈ میں کام کرنے والے اکثر پاکستانی فنکار بھول جاتے ہیں کہ انہیں یہ مقام پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بدولت ہی ملا ، ماضی میں کئی بڑے اسٹارز کا کیرئیر ایسے رویے کی وجہ سے گمنامی میں جاچکا ہے، ایسا ہی کچھ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ بھی ہونے جا رہا ہے۔پاکستانی شوبز کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان نے

بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ میں کام کرنیوالی ماہرہ خان پاکستانی فلم اور ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ مانگ ہی ہیں جس پر پروڈیوسرز نے ماہرہ خان کی جگہ پر متبادل اداکاروں کو کاسٹ کرنا شرو ع کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…