وفادار کتا دو ہفتے تک ہرگزرتی کار میں مالک کو تلاش کرتا رہا

12  مارچ‬‮  2015

ژیجیانگ(نیوز ڈیسک) چین کے صوبے ژی جیانگ میں جانور کی وفاداری کا ایک انوکھا واقعہ سینکڑوں لوگوں نے دیکھا جب ایک کتا دو ہفتوں تک روڈ کی چنگی پر ہر آنے جانے والی کار کی جانب دوڑکر اس کے ڈرائیور کو دیکھتا کہ کہیں میرا مالک تو کار میں نہیں۔  بے قرار کتا عین اسی جگہ بیٹھا رہا کہ شاید اس کا مالک  کبھی اسے لینے کے لیے آئے گا۔

برطانوی اخبار’ مرر‘  نے کتے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  کو دل شکن قرار دیتے ہوئے اسے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا ہے۔ دن ہو یا رات کتا ہر آنے جانے والی کار کی جانب لپکتا دیکھا جاسکتا ہے کہ شاید اس کا مالک کار میں بیٹھا ہو۔ پھر مایوس ہوکر اسے پلٹتے اور سڑک کنارے بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کتا اس وقت اپنے مالک کی گاڑی سے چھلانگ لگا کر باہر نکل آیا تھا جب اس کا مالک گاڑیوں کی قطار میں چنگی سے گزررہا تھا۔ بعد میں ایک پولیس افسر اسے اپنے گھر لے گیا اور چین میں سوشل میڈیا کے سب سے مشہور پلیٹ فارم وی چیٹ پر درخواست کی ہے کہ لوگ اس کے اصل مالک کو ڈھونڈنے میں مدد دیں۔ پولیس کے مطابق کتے کا ہر طرح سے خیال رکھا جارہا ہے اور اس کے گھر کی تلاش جاری  ہے۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…