پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان،عماد وسیم،شعیب ملک ،اظہرعلی یا سرفرازاحمد؟معروف کرکٹ ویب سائٹ نے سروے کے نتائج جاری کردیئے

31  جنوری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)سابق کپتانوں کی حمایت کے بعد سرفراز احمد نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے سروے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیاکون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان اس سلسلے میں وسیم اکرم، معین خان اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کپتانوں نے اپنا ووٹ سرفراز احمد کے پلڑے میں ڈال دیا ہے لیکن ساتھ ہی کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے بھی عوام کا فیصلہ بھی سامنے لی آئی ہیں

اب صرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حتمی منظوری کا انتظار ہے۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے سروے میں ایک لاکھ تیرہ ہزار سے زائد افراد نے اپنی رائے کا استعمال کیا جس میں سے ستاون ہزار تین سو تیرانوے افراد نے سرفراز احمد کے حق میں ووٹ دیا دوسرے نمبر پر کپتانی کے امیدوار شعیب ملک کو اٹھائیس ہزار نو سو سینتیس ووٹ جب کہ صرف سات ہزار افراد نے عماد وسیم کو ووٹ دیا ناقص کپتانی کرنے والے اظہر علی کو بھی چھ ہزار ووٹ ملے۔واضح رہے کہ پی سی بی مارچ اور اپریل میں دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کرے گاجبکہ ٹیسٹ کپتان کا فیصلہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ سے مشروط ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…