پاکستانی چھاگئے،صرف 2016ءمیں دبئی میں کتنے ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی؟حیرت انگیزانکشاف

16  جنوری‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں غیرقانونی ترسیلات اورٹیکس چوری کےخلاف سخت قوانین سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر
معیشتوں پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رئیل سٹیٹ کاشعبہ بھی بری طرح متاثرہواہے ۔دبئی جوکہ رئیل سٹیٹ کاکاروبارکرنے والوں کےلئے اہم ترین شہرہے

دبئی میں بھی اس کاروبارپربرے اثرات مرتب ہوئے اوراس شعبے میں بھی پاکستانیوں کی سرمایہ کاری نصف ہوگئی ۔ پاکستانیوں نے2015میں2ارب 27کروڑڈالرکارئیل سٹیٹ میں کاروبارکیاتھا اس کاحجم 2016میں کم ہوکر1رب 27کروڑ ڈالرہوگیا۔دبئی میں رئیل سٹیٹ کاشعبہ متاثرہونے کے بائوجود دبئی میں رئیل سٹیٹ کاکام کرنے والے پاکستانی اب بھی سرمایہ کاری کی فہرست میں تیسرے نمبرپرہیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…