چیپل! کیا تم نے دیکھا؟ شاہد آفریدی پاکستان ٹیم کیخلاف بولنے والے سابق آسٹریلوی کپتان پر برس پڑے

16  جنوری‬‮  2017

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سابق آسٹریلوی کرکٹر آئن چیپل کے منہ پر طمانچہ رسید کردیاہے۔ آئن چیپل نے پاکستان کی حالیہ شکستوں پر تمسخر اْڑاتے ہوئے کہاتھا کہ آسٹریلیاکو آئندہ پاکستان کو دورے کی دعوت ہی نہیں دینی چاہیے۔جس پر موجودہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی ’جیسے کوتیسا‘جواب کرکٹ آسٹریلیاکی ویب سائٹ پر لکھے گئے اپنے کالم میں دیا۔

اب ملبورن میں کامیابی کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی براہ راست آئن چیپل کو مخاطب کرکے کہاہے کہ ’’ چیپل! کیا تم نے دیکھا‘‘۔ پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں جیت کے بعد شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کیا کہ ”شاباش پاکستان،محمد حفیظ کی بیٹنگ اور کپتانی کی تعریف،جنید خان اور شعیب ملک کو شاباش دی اور کہا کہ چیپل! کیا تم نے دیکھا؟۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…