سکول ٹیچر کے تشدد سے دوسری کلاس کا طالبعلم ہلاک

1  مارچ‬‮  2015

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) حویلی لکھا کے چک نمبر 22 گرووالا میں قائم گورنمنٹ مڈل سکول کے ایک ٹیچر اقبال نے دوسری کلاس کے طالبعلم شاہد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق استاد کے تشدد سے زخمی ہونے والے کمسن طالبعلم کو حالت غیر ہونے پر قریبی صحت کے مرکز پر لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔ سکول کے دیگر اساتذہ نے ساتھی ٹیچر اقبال کو بچانے کیلئے شاہد کے والد محمد منیر سے کسی بھی قسم کی سرکاری کارروائی نہ کرنے کی اپیل کی تاہم واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور خادم اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…