شریف خاندان کی کرپشن، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے بھی وزیراعظم نوازشریف کی مبینہ کرپشن پربولناشروع کردیا۔بھارتی ٹی وی چینل ون انڈیانیوزنے اپنی ایک خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہاگیاہے کہ پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف پرکرپشن کرنے کے عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کےلئے ایک کمیشن بنایاہے اورسپریم کورٹ نے

حکومت اوراپوزیشن جماعتوں سے اس کمیشن کےلئے ٹی اوآرزمانگے ہیں اوراگرکمیشن ان ٹی اوآرزسے مطمعن نہ ہواتوپھرکمیشن نے کہاہے کہ وہ خود ٹی اوآرزبنائے گا۔بھارتی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ نوازشریف کے بیٹوں نے برٹش ورژن آئرلینڈمیں چارکمپنیاں بنائیں اوران کے بدلے بینکوں سے 70کروڑکاقرض لیااوربعد میں دوفلٹیس بنائے اوراس کے علاوہ ایک غیرملکی بینک نے بھی ان کے کاروبارمیں مددکےلئے قرض دیا۔بھارتی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ وزیراعظم نوازشریف ایک بڑی پریشان کاشکارہیں ۔

!!@@Ind!!@@Med!!@@ by shoaibvideos

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…