یکے بعد دیگر ے ایم کے دو اہم رہنما گرفتار ، پارٹی میں بھونچال آگیا

22  اکتوبر‬‮  2016

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک)کنور خالد یونس کو پریس کلب آتے ہوئے گرفتار کر لیا ، تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم کے ایک اور ہنما کنور خالد یونس کو گورنر ہائوس کے قریب سے پریس کلب آتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔
واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو بھی پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیا تھا، تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیاگیا ہے ، ڈاکٹر حسن ظفر پریس کانفرنس کرنے کے لیے پریس کلب کے ایک موٹر سائیکل پر بیٹھے اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک رینجرز کی گاڑی آئی اور انہیں موقع پر گرفتار کر لیا ، رینجرز موبائل میں انہیں فرنٹ سیٹ پر دو اہلکاروں کے درمیان بٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ ان کے دوسرے ساتھ امجداللہ پریس کلب میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…