جس فون کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا ۔۔ متعارف کرا دیا گیا

13  ستمبر‬‮  2016

سان فرانسسکو( مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کے آئی سیون فون کے انتظار کی گھڑیاں گننے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ان کا انتظار بس ختم ہونے ہی کو ہے، آئی فون کا نیا ماڈل آج جمعرات کوسان فرانسسکو میں متعارف کروایا جارہا ہے، ساتھ ہی ایپل وٹ ٹو پیش کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق پہلی بار ایپل کا کوئی آئی فون واٹر پروف ہوگا تاکہ گلیکسی ایس سیون کو پسند کرنے والوں کو اپنی جانب کھینچا جاسکے اپیل نے نئے ماڈل میں رنگ،سٹوریج اور ہوم بٹن کی تبدیلیاں بھی کی ہیں جبکہ اسکرین ریزولوشن کے لیے ٹرو ٹون ڈسپلے اس میں شامل کیا جاسکتا ہے جو ارگرد کے ماحول کے مطابق اسکرین کے رنگوں کو ایڈجسٹ کرے گا۔آئی فون کے بڑے ورڑن یعنی پلس یا پرو میں دو لینسز والا کیمرہ ہوگا جس کے ساتھ بارہ میگا پکسلز کے سنسرز دیئے جائیں گے۔آئی فون سیون میں ٹین اے جیسی طاقتور چپ استعمال کی جارہی ہے،تاہم ابھی اس ماڈل کی قیمت کا انداز ذرا مشکل ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…