جانیئے اس جواب کے بارے میں جس کے بعدبرطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی نے اسلام قبول کرلیا

18  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جانیئے روزہ دار مسلمان خاتون کے جواب کے بارے میں جس کے بعد برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لورین مسلمان ہوگئی،انگلینڈ کے ویزر اعظم ٹونی بلیئر کی سالی لورین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ ایک مسلمان غریب خاتون کے گھر میں داخل ہوئیں تو انہوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،اورمیرے گھر میں داخل ہوتے ہی انہوں نے مجھے السلام و علیکم کہہ کرخوش آمدید کہا، ان کا گھر چھوٹا اورخالی تھا لیکن ان کا دل بہت کشادہ تھا،اس مسلم خاتون نے افطار کے لئے جو کچھ بنایا تھا اصرار کرکے مجھے بھی کھلایا،میرے انکار پر انہوں نے کہا کہ اگر آپ نہیں کھائیںگی تو ہم بھی نہیں کھائیںگے،لورین کہتی ہیں کہ انہیں اس بات پر غصہ تھا کہ اس خاتون کے خدا نے (نعوذبااللہ)اس غریب خاتون کو روزہ رکھنے کا حکم ہی کیوں دیا؟لورین کے اس سوال کے جواب میں اس غریب خاتون نے لورین کو روزہ رکھنے کا مقصد بتایا تو لورین خود کو اسلام قبول کرنے سے روک نہ سکیں ،انہوں نے جواب دیا کہ
Sister we fast in Ramadan to remember the poor
سارہ لورین پر اس جواب کا اس قدر اثر ہوا کہ انہوں نے کہا کہ
if this is ISLAM I want to be MUSLIM
سبحان اللہ، غیر مسلم خاتون کو دیئے جانے والے جواب میں مسلمان غریب لیکن شاکر عورت جو دنیا کی دولت سے محروم تھی لیکن ایمان کی دولت سے مالا مال تھی ایک انگریز عورت کلمہ پڑھنے پر مجبور ھو گئی …..

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…