تھر میں جاں بحق بچوں کی تعداد ۱۷۴ ہو گئی

11  دسمبر‬‮  2014

تھر میں جاں بحق بچوں کی تعداد ۱۷۴ ہو گئی

تھرپارکر۔۔۔۔۔تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ اکہتر روز میں غذائی قلت سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد ایک سو چوہتر ہو گئی۔ خواتین سمیت متاثرین کی بڑی تعداد امدادی سامان کی تلاش میں خوار ہوتی پھر رہی ہے۔ غذائی قلت ، بیماریوں ، اور غربت… Continue 23reading تھر میں جاں بحق بچوں کی تعداد ۱۷۴ ہو گئی

متحدہ کے سیالکوٹ میں قتل کئے گئے رہنماکی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،خاتون گرفتار

11  دسمبر‬‮  2014

متحدہ کے سیالکوٹ میں قتل کئے گئے رہنماکی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،خاتون گرفتار

 سیالکوٹ۔۔۔ ایک روز قبل سیالکوٹ میں قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے ضلعی نائب صدر باؤ انور کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے ا ئی ہے۔ باؤ انور کے قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس نے لاہور سے ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے جب کہ پولیس ذرائع کا… Continue 23reading متحدہ کے سیالکوٹ میں قتل کئے گئے رہنماکی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،خاتون گرفتار

چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان ہالینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل پہنچ گیا

11  دسمبر‬‮  2014

چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان ہالینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل پہنچ گیا

بھوبنیشور۔۔۔۔بھارت میں جاری چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو 4 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔بھارت کے شہر بھو بنیشور میں جاری چیمپینز ٹرافی کے کواٹر فائنل میں گرین شرٹس نے شروع سے ہی ڈچ ٹیم پر تابڑ توڑ… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان ہالینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل پہنچ گیا

جنوبی افریقا میں پولیس نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے رشوت طلب کر لی

11  دسمبر‬‮  2014

جنوبی افریقا میں پولیس نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے رشوت طلب کر لی

کراچی۔۔۔۔ جنوبی افریقا میں انسانی اسمگلروں کے چنگل سے30ایشیائی باشندوں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا،ان میں پندرہ پاکستانی اور پندرہ بنگلادیشی ہیں۔ انسانی اسمگلنگ کے الزام میں ایک پاکستانی اورایک سوئس شہری کو بھی گرفتار کرلیاگیا۔پولیس نے متاثرین کے خاندانوں سے دس لاکھ پاکستانی روپے کے عوض فی متاثرہ شخص کی رہائی… Continue 23reading جنوبی افریقا میں پولیس نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے رشوت طلب کر لی

آر ایس ایس نے ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو ہندو بنا لیا

11  دسمبر‬‮  2014

آر ایس ایس نے ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو ہندو بنا لیا

نئی دہلی۔۔۔۔ ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو تنظیموں بجرنگ دل اور دھرم جگرن کی جانب سے ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو ہندو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔روزنامہ ڈان نے ایک ہندوستانی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹس کے حوالے سے لکھاہے کہ راشٹریہ سویم… Continue 23reading آر ایس ایس نے ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو ہندو بنا لیا

پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کردی

11  دسمبر‬‮  2014

پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کردی

کراچی۔۔۔۔واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کردی۔ پی ایس او نے ایک مرتبہ پھر عدم ادئیگی پر پی ا ئی اے کو پٹرول کی سپلائی بند کردی، ذرائع کے مطابق پی ا ئی اے کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے لئے صبح 11… Continue 23reading پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کردی

ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

11  دسمبر‬‮  2014

ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا اور اس حوالے سے کابینہ کو باخبر رکھیں گے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جس میں شفافیت نہ… Continue 23reading ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

عامر خان تمام حد یں پار کرنے پر کیوں مجبور ہوئے کلک کر کے جانئے

11  دسمبر‬‮  2014

عامر خان تمام حد یں پار کرنے پر کیوں مجبور ہوئے کلک کر کے جانئے

ممبئی۔۔۔۔۔بولی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’پی کے‘ کی کہانی اس قدر خوبصورت اور جاندار لگی کہ وہ اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے ہر حد پار کرنے کو تیار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم… Continue 23reading عامر خان تمام حد یں پار کرنے پر کیوں مجبور ہوئے کلک کر کے جانئے

مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا، احسن اقبال

11  دسمبر‬‮  2014

مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا، احسن اقبال

اسلام ا باد۔۔۔۔وفاقی وزیربرائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا اور پی ٹی ا ئی مسئلے کے حل کے لئے ایک قدم ا گے بڑھی تو حکومت 2 قدم بڑھے گی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران کو… Continue 23reading مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا، احسن اقبال