استعفے واپس لینے ہیں یا نہیں لینے ہیں؟ تحریک انصاف کا کیا رہا فیصلہ؟ پڑھنےکیليئےکلک کریں

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

استعفے واپس لینے ہیں یا نہیں لینے ہیں؟ تحریک انصاف کا کیا رہا فیصلہ؟ پڑھنےکیليئےکلک کریں

کراچی: سیاسی جرگے کی درخواست پرپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلیوں سے استعفے واپس لینے کے حوالے سے مشاورت شروع ہوگئی ہے، آئندہ ہفتے تک عمران خان استعفے واپس لینے  یا نہ لینے کے حوالے سے اہم پالیسی بیان جاری کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف… Continue 23reading استعفے واپس لینے ہیں یا نہیں لینے ہیں؟ تحریک انصاف کا کیا رہا فیصلہ؟ پڑھنےکیليئےکلک کریں

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 شدت پسند ہلاک

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی۔۔۔باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں 17 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ سپین قبر میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی، واقعے کے بعد فورسز کو اس علاقے سے 17 لاشیں ملی ہیں، لاشوں کی… Continue 23reading باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 شدت پسند ہلاک

لپ سٹک کب ،کیوں اور کس نے ایجاد کی، جاننے کیلئے کلک کریں

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

لپ سٹک کب ،کیوں اور کس نے ایجاد کی، جاننے کیلئے کلک کریں

ایمسٹرڈیم۔۔۔۔ ہزاروں سال پہلے قدیم مصری تہذیب میں فراعین کی ملکائیں بھی ہونٹوں پر سرخ رنگ کا استعمال کرتی تھیں۔ ان میں قلوپطرہ اور نفراتیتی بھی شامل ہیں۔ اس وقت سرخ رنگ کو چھوٹی چھوٹی ڈبیوں میں محفوظ رکھا جاتا تھا اور انگلی یا پھر برش کی مدد سے ہونٹوں پر لگایا جاتا تھا۔ اس… Continue 23reading لپ سٹک کب ،کیوں اور کس نے ایجاد کی، جاننے کیلئے کلک کریں

موسم سرد ہونے کیوجہ سے بنوں میں آئی ڈی پیز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

موسم سرد ہونے کیوجہ سے بنوں میں آئی ڈی پیز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

بنوں۔۔۔۔متاثرین شمالی وزیرستان اپنا گھر بار چھوڑ کر بنوں میں آئی ڈی پیز کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں موسم سرد ہونے کیوجہ سے انکی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور طرح طرح کی بیماریوں کاشکار ہورہے ہیں متاثرین کے مطابق پہلے تو حکومتی سطح پر ان کی امداد کی جارہی تھی اور اب… Continue 23reading موسم سرد ہونے کیوجہ سے بنوں میں آئی ڈی پیز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا

عبدالرشید غازی قتل کیس ،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

عبدالرشید غازی قتل کیس ،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔ایڈیشنل سیشن عدالت نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 6 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن کورٹ کے جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی، سماعت… Continue 23reading عبدالرشید غازی قتل کیس ،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

امریکہ نے عراق میں مزید 1500 غیر جنگجو فوجی بھیجنے کی منظوری دیدی

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ نے عراق میں مزید 1500 غیر جنگجو فوجی بھیجنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن۔۔۔۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر براک اوباما نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں عراقی سکیورٹی فورسز کی قوت بڑھانے کے لیے عراق میں مزید 1500 غیر جنگجو فوجی بھیجنے کی منظوری دی ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ فوجی عراقی فورسز کو تربیت دیں گے اور ان کی معاونت کریں… Continue 23reading امریکہ نے عراق میں مزید 1500 غیر جنگجو فوجی بھیجنے کی منظوری دیدی

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا

مکہ مکرمہ۔۔۔۔ہرسال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقعد ہوئی جس میں گورنر مکہ نے خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا۔تقریب میں گورنر مکہ، حرمین شریفین انتظامیہ کے سرابرہ شیخ عبدالرحمان السدیس، شاہی خاندان کے افراد اور مختلف مسلم ممالک کی… Continue 23reading خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا

ایسا صدر بھی ہو گا کہیں ، جاننے کیلئے کلک کریں

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایسا صدر بھی ہو گا کہیں ، جاننے کیلئے کلک کریں

یوروگوائے کے صدر ہوزے موہیکا نے کہا ہے کہ انھیں اپنی فوکس ویگن بیٹل کار کے لیے دس لاکھ ڈالر کی پیشکش ہوئی ہے۔ہوزے موہیکا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے غریب صدر ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ایک عرب شیخ نے ان کی گاڑی خریدنے میں دلچسپی ظاہر… Continue 23reading ایسا صدر بھی ہو گا کہیں ، جاننے کیلئے کلک کریں

شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی

8  ‬‮نومبر‬‮  2014

شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی

پڈ عیدن۔۔۔۔ لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق ؤگ ٹرین کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ،اطلاع ملنے کے فوراً بعد ٹرین روک کرمسافروں کواتارلیاگیا۔