ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

ایک تھا خاندان

datetime 9  فروری‬‮  2021

ایک تھا خاندان

ایک خاندان تھا‘ وسائل سے مالا مال‘ زمین زرخیز‘ لوکیشن شان دار اور خاندان کے لوگ ذہین‘ بہادر اور ہنر مند‘ غرض قدرت نے خاندان کو ہر لحاظ سے نواز رکھا تھا‘ کوئی کمی‘ کوئی خامی نہیں تھی‘ ہمسائے اس خاندان سے جیلس تھے‘ یہ اسے ترقی یافتہ اور خوش حال نہیں دیکھنا چاہتے تھے‘… Continue 23reading ایک تھا خاندان

زندگی کا ذائقہ

datetime 7  فروری‬‮  2021

زندگی کا ذائقہ

مولانا روم کونیا میں ہر جمعہ کو خطاب کرتے تھے‘ لوگ سیکڑوں میل سفر کر کے خطاب سننے آتے تھے‘ زائرین کاشغر سے زیارت‘ غورستان سے اصفہان اور بلخ سے لے کر مشہد تک سے کونیا آتے تھے اور کاروان سرائے میں بیٹھ کر جمعہ کا انتظار کرتے تھے‘ جمعہ کی نماز سے پہلے درگاہ… Continue 23reading زندگی کا ذائقہ

استنبول کی قدیم گلیوں میں

datetime 2  فروری‬‮  2021

استنبول کی قدیم گلیوں میں

بلات استنبول کا قدیم محلہ ہے‘ میںجمعرات 28 جنوری کی شام بلات میں داخل ہوا تو تاریخ کے ماتھے پر اترتے ہوئے سورج کی لالی اپنا رنگ دکھا رہی تھی‘ ہزار سال پرانی گلیوں میں وقت دہائیاں دیتا ہوا گھسٹ رہا تھا اور سامنے سڑک کی دوسری طرف باسفورس بہہ رہا تھا‘ میں اپنے گروپ… Continue 23reading استنبول کی قدیم گلیوں میں

کام یاب وہی ہو گا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

کام یاب وہی ہو گا

’’وہ ہمیشہ آپ کے خلاف بات کرتا ہے‘ آپ اسے منع کیوں نہیں کرتے‘ نوجوان کے لہجے میں پیار بھی تھا‘ پریشانی بھی اور خلوص بھی‘ مجھے اس کے خلوص نے چند لمحوں کیلئے پریشان کر دیا اور مجھے سمجھ نہیں آئی میں اسے کیا جواب دوں‘ دنیا میں تین قسم کے لوگ ہیں‘ کچھ… Continue 23reading کام یاب وہی ہو گا

آج کا دن بھی گزار لیا

datetime 26  جنوری‬‮  2021

آج کا دن بھی گزار لیا

پیرس میں ایک بار مصوری کا مقابلہ ہوا‘ موضوع تھا ”سکون“ دنیا بھر کے ہزاروں مصوروں نے پینٹنگز بنائیں‘ تصویریں فلٹر ہو کر آخر میں دس رہ گئیں‘ ججز نے ان میں سے کسی ایک کو بیسٹ پینٹنگ قرار دینا تھا‘ تمام پینٹنگز ماسٹر پیس تھیں‘ ایک تصویر میں وادی تھی‘ رات کا وقت تھا‘… Continue 23reading آج کا دن بھی گزار لیا

ولی اللہ

datetime 24  جنوری‬‮  2021

ولی اللہ

ایک ہی دن میں دو واقعات ہوئے‘ وہ نوٹر ڈیم کی پتلی گلیوں سے گزر رہا تھا‘ راستے میں شرابی گرے پڑے تھے‘ منہ سے خون ٹپک رہا تھا اور لوگ خوف سے ان کے قریب نہیں جا رہے تھے‘ وہ دیر تک کھڑا ہو کر شرابیوں کو دیکھتا رہا اور افسوس سے ہاتھ ملتا… Continue 23reading ولی اللہ

مرشد یوٹیوب

datetime 10  جنوری‬‮  2021

مرشد یوٹیوب

وہ پانی پت کے گاؤں شہرا ماپور میں پیدا ہوئی‘ والد غریب کسان تھا‘ خاندان ہریانہ کے لہجے میں گفتگو کرتا تھا‘ یہ ایک اکھڑ اور بدتمیز لہجہ ہے اورکہا جاتا ہے ہریانہ کا کوئی بندہ خواہ بھگوان کے سکول میں بھی پڑھ لے تو وہ اپنے لہجے سے فوراً پہچانا جائے گا‘ جھانوی پرور… Continue 23reading مرشد یوٹیوب

سٹیٹ کو جاگنا ہوگا

datetime 7  جنوری‬‮  2021

سٹیٹ کو جاگنا ہوگا

امیت سکھ خاندان میں پیدا ہوا‘ یہ لوگ ڈیرہ بابا نانک (کرتار پور) میں رہتے تھے‘ دو بھائی اور ایک بہن تھے‘ والدین کھیتی باڑی کرتے تھے‘ کرتار پور 1947ءمیں پاکستان میں آ گیا‘ پنجاب میں سکھ مسلمان فسادات شروع ہو ئے‘ امیت اس وقت آم توڑ رہا تھا‘ والدین‘ بہن اور چھوٹا بھائی گھر… Continue 23reading سٹیٹ کو جاگنا ہوگا

مکھی اور دودھ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

مکھی اور دودھ

آپ اگر واہگہ بارڈر سے امرتسر کی طرف جائیں تو پانچ کلو میٹر بعد پُل کنجری نام کا ایک چھوٹاسا گائوں آتا ہے‘ یہ پاک بھارت سرحد پر واقع ہے اور یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مسلمان بیوی موراں کا گائوں تھا‘ رنجیت سنگھ کے حرم میں 20 خواتین تھیں‘ ان میں دو مسلمان تھیں‘… Continue 23reading مکھی اور دودھ