ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ہونے والے داماد کی 365 کھانوں سے آؤ بھگت کرنے والا خاندان

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے داماد کی آوبھگت کی نئی مثال قائم کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش ریاست کے باسیوں کی جانب سے ‘سنکرنتی’ نامی تہوار ہر سال بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔اس تہوار میں لڑکی والوں کی جانب سے اپنے دامادوں کو دعوت دی جاتی ہے جبکہ ایک خاندان نے اس

تہوار کو اس سال ایسا منایا ہے کہ خبروں کی زینت اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اس خاندان نے مستقبل میں بننے والے اپنے داماد کی 365 پکوانوں سے تواضع کر کے نئی مثال قائم کر دی ہے۔اِن پکوانوں میں 30 طرح کے مختلف سالن، سادے چاول، بریانی اور 100 طرح کے روایتی اور بدیسی میٹھی غذائیں موجود تھیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…