یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی
کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے 90روپے تک کمی کردی ہے،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی جانب سے مختلف اشیاء90روپے تک سستی کردیں گئیں ،کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی