یونان کا جرمنی سے 290 ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کرنے کا فیصلہ
ایتھنز(این این آئی)یونان کی پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ نازی جرمنی کی جانب سے دوسری عالمی جنگ کے دوران کیے جانے والے خوفناک جنگی جرائم اور یونان کو پہنچنے والے بے پناہ مالی نقصانات کے ازالے کیلئے جرمنی سے سینکڑوں ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ… Continue 23reading یونان کا جرمنی سے 290 ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کرنے کا فیصلہ