بھارتی فلم نگری کے تجربہ کار اداکار کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم نگری کے تجربہ کار اداکار یوسف حسین گزشتہ روز کورونا کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔انہوں نے ویواہ ، دھوم ٹو، دل چاہتا ہے، رئیس اور دیگر نامور بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔یوسف حسین کے داماد اور فلم ساز ہنسل مہتا نے ایک دلخراش… Continue 23reading بھارتی فلم نگری کے تجربہ کار اداکار کورونا وائرس سے انتقال کر گئے