حوثی ملیشیا نے وسطی یمن میں اہم قبائلی رہ نما کو قتل کرڈالا
صنعاء (این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے ملک کے وسط میں واقع اب گورنری میں المعزبہ کے علاقے الشرنم ہ میں ایک کارروائی کے دوران سرکردہ قبائلی رہ نما کو قتل کرنے کے ساتھ ان کے گھر میں بڑے پیمانے پر لوٹ اور توڑپھوڑ کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع… Continue 23reading حوثی ملیشیا نے وسطی یمن میں اہم قبائلی رہ نما کو قتل کرڈالا