یمن کے یتیم بچے بھی حوثیوں کی دہشت گردی میں غیر محفوظ
صنعاء (این این آئی)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں الراوعہ شہر میں قائم ایک یتیم خانے پر چھاپہ مار کر وہاں پر موجود دسیوں یتیم اور بے سہارا بچوں کو نکال دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے ایک مقامی سپروائزر ابو المجد یاسر المرونی نے حوثی ملیشیا… Continue 23reading یمن کے یتیم بچے بھی حوثیوں کی دہشت گردی میں غیر محفوظ