البیضاء میں یمنی فوج کی پیش قدمی، 30 حوثی باغی ہلاک
صنعاء (این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے کہاہے کہ عرب اتحادی فوج کی معاونت سے نیشنل فورسز نے ملک کے وسطی علاقے البیضاء میں الملاجم ڈاریکٹوریٹ اور کئی دوسرے مقامات سے حوثی شدت پسندوں کو پسپا کردیا ہے۔ تازہ لڑائی کے دوران کم سے کم 30 حوثی شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔غیرملکی… Continue 23reading البیضاء میں یمنی فوج کی پیش قدمی، 30 حوثی باغی ہلاک