یار وہ امریکہ والی بی بی ہوگی
یہ دسمبر کا مہینہ تھا۔ اس دن میں لندن سے واپس پاکستان آ رہا تھا۔گجرات کے قریب ہی میرا قصبہ ہے، میری فلائٹ اسلام آباد پہنچی تو اس وقت سہہ پہر ہو چکی تھی۔ میں نے ایک نجی ٹیکسی والے سے بات کی تو اس نے بہت زیادہ پیسے مانگ لئے۔ اتفاق سے ایک خاتون… Continue 23reading یار وہ امریکہ والی بی بی ہوگی