لاہورمیں انتہائی شرمناک دھندہ عروج پر پہنچ گیا،سنسنی خیز انکشافات
لاہور (آئی این پی)لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا معاملہ‘ مزید انکشافات سامنے آ گئے ۔ ملزمان شہریوں کو اغوا کے بعد ڈرا دھمکا کر گردے نکالتے تھے ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ریکی کے بعد علم ہوا تھا کہ ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع سوسائٹی میں چند ڈاکٹر گردوں… Continue 23reading لاہورمیں انتہائی شرمناک دھندہ عروج پر پہنچ گیا،سنسنی خیز انکشافات