بلڈ پریشرکی وجہ سے درمیانی عمر کے آغاز میں انسانی صحت پر کونسے خوفناک اثر مرتب ہوتا ہے ؟ ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات
ریوڈی جنیرو(این این آئی)ہائی بلڈ پریشر کے نتیجے میں درمیانی عمر کے آغاز سے ہی یاداشت اور سوچنے کی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہائی بلڈ پریشر کا سامنا چاہے بڑھاپے… Continue 23reading بلڈ پریشرکی وجہ سے درمیانی عمر کے آغاز میں انسانی صحت پر کونسے خوفناک اثر مرتب ہوتا ہے ؟ ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات